سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں پاک ارمی کے جانب سے بڑی خوشخبری عوام کو مل گئی، پاک فوج نے شادیوں اور دیگر خوشیوں کے موقع پر اتش بازی کرنے پر پابندی ختم کر دی گئی ، تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی جانب سے شادیوں اور دیگر تقریبات کے موقع پر اتش بازی کرنے پر مکمل پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ سوات میں گزشتہ دس سالوں سے زائد اتش بازی پر پابندی عائد تھی ، جس کو اب جی او سی نے ختم کردی ہے۔
2,260 total views, 2 views today
Comments