سوات(سپورٹس نیوز)ضلعی انتظامیہ سوات اور واہ سٹریٹ ریسنگ کلب کے تعاون سے گرینڈ کار اینڈ کلچر شو 29اپریل کو فارم ہاکی گراونڈ مینگور ہ میں منعقد ہوگا۔ شو میں سپورٹس کارز،لگژری کارزاور وینٹیج کارز حصہ لیں گے۔بہترین کارگردگی دکھانے والوں میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے جائیں گے جبکہ شو کے موقع پر پختون کلچر ل میوزک شو کا تڑکا بھی لگتا رہے گا۔ شو میں عوام کو بھر پور شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
1,514 total views, 2 views today
Comments