سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان زندہ باد مومنٹ اج گراسی گراونڈ میں بڑا جلسہ کریگا، جلسہ سے تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم خان، امن کمیٹی کے چیئرمین زبیر خان ، سمیت دیگر سیاسی ، سماجی شخصیات خطاب کرینگے، جلسہ گراسی گراونڈ میں سہ پہر دو بجے کے قریب شروع ہوگا، جس کے انتظامات کو اخری شکل دی جارہی ہے ،
2,030 total views, 2 views today
Comments