سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے کبل گراونڈ میں پی ٹی ایم جلسہ سے پاکستانی پرچم تھامے نوجوان کو واپس کردیا گیا ، جلسہ منتظمین نے جلسہ میں ایک نوجوان کو اس وقت روکا جب وہ گیٹ سے اندر جلسہ گاہ جانا چاہ رہا تھا ، اس کے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھا، تاہم جب وہ گیٹ کے اندر داخل ہوا تو منتظمین نے نوجوان کو واپس گیٹ سے باہر کردیا ، نوجوان نےمنتظمین سے کہا کہ میں سوات سے تعلق رکھتا ہوں یہ میرا قومی پرچم ہے اور مین اندر جانا چاہتا ہوں، تاہم اس کو اندر جانے نہیں دیا گیا ۔
مزیدویڈیو میں دیکھیں
2,936 total views, no views today
Comments