سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے وادی جامبیل سنگر کو جانے والے سیاح اور عوام اج اس سڑک پر سفر نہ کرے، سڑک پر تارکول کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے، مقامی لوگوں کے مطابق سڑک تنگ ہونے کی وجہ سے تارکول کا کام متاثر ہورہا تھا جس کے بعد متفقہ طو رپر فیصلہ کیا گیا ہے کہ اج بدھ کےروز اس سڑک پر کوئی گاڑی نہیں چلے گی تاکہ سڑک پر جاری تارکول کا کام بروقت مکمل ہو سکے ۔
1,699 total views, no views today
Comments



