سوات۔چپریال میں سی ٹی ڈی کی کاروائی میں اہم شدت پسند سید رحیم گرفتار، گرفتار مبینہ ملزم تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام منتقل ، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابقخفیہ اطلاع پر چپریال بازار میں سرچ اپریشن شروع کیا گیاجس میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں مطولب مبینہ ملزم سید رحیم کو گرفتار کرلیا گیا ،مزکورہ حملے میں حوالدار ذاہد رسول شہید ہوئے تھے ۔سی ٹی ڈی زرائع
1,294 total views, 2 views today
Comments