سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں پاک فوج نے محکمہ پولیس کو چیک پوسٹ حوالہ کردی، ذرائع کے مطابق شموزی گھوڑہ چیک پوسٹ کو پاک فوج کے کرنل افان نے پولیس کو ذمہ داریاں دیدی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سوا ت میں امن پاک فوج کی قربانیوں سے ائی ہے، امن سے سوات کی روشنیاں واپس لوٹیں ہیں، انہوں نے کہا کہ اب پولیس اپنی ذمہ داری سے سوات کی امن میں اپنا کردار ادا کریں۔
2,210 total views, 2 views today
Comments