سوات، سوات کے نواحی علاقہ گوگدرہ میں فٹ بال ٹورنمنٹ کے فائنل میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے شائقین کے درمیان تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں تیرہ سال بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ، زخمی ہونیوالے تینوں افراد کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ،پولیس کے مطابق فائنل میچ بریکوٹ فٹ بال کلب اور ہلال شہید فٹ بال کلب ابوہا کے درمیان جاری تھ
ا کہ اسی دوران دونوں ٹیموں کے تماشائی اپس میں الجھ پڑے اور فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں تیزہ سالہ خذیفہ ، ، عدنان اور عمران فائرنگ کی زد میں اکر زخمی ہوگئے جن کوطبی امداد کیلئے سیدو شریف ہستپال منتقل کیا گیا ہے، پولیس جاعہ وقوعہ پر پہنچ گئی ہے
442 total views, no views today
Comments


