سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کا اہم کنونشن شدید بدنظمی کا شکار، تین بجے شروع ہونےوالا جلسہ چھ بجے تک بھی شروع نہ ہوسکا، مہمان خصوصی خورشید شاہ تاحال پنڈال تک نہ پہنچ سکے، پنڈال میں کارکنوں کی کم تعداد تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کا ورکرزکنوشن شدید بدنظمی کا شکار ہو گیا ہے، تین بجے شروع ہونے والا جلسہ ابھی تک شروع نہ ہوسکا ہے اور نہ ہی پیپلز پارٹی کا اہم رہنما اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ جلسہ تک پہنچ سکا ہے، کارکنوں کی کم تعداد نے پیپلز پارٹی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے،
1,300 total views, no views today
Comments



