سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات میں زلزلے کے تیز جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ، پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 6۔4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 97 کلومیٹر تھی،سوات میں صبح بھی زلزلہ کی جھٹکے محسوس کئے گئے
1,452 total views, no views today
Comments



