سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ نیو بائی پاس کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ذرائع کے مطابق نیو بائی پاس سڑک پر تارکول کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے، سڑک بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہے، دوسری طرف ٹریفک پولیس نے گاڑی مالکان جی ٹی روڈ یا کبل روڈ استعمال کریں ۔تاکہ زحمت سے بچا جا سکیں
2,973 total views, 2 views today
Comments