سوات(حسین احمد سے)سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیو کے قطرے پلانے والے ایل ایچ ڈبلیو پر تشدد ، اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ کی سخت ایکشن، ذرائع کے مطابق پولیو مہم میں مصروف لیڈی ہیلتھ ورکر عقلمہ زوجہ محمد علی گائوں لنڈے یکس میں عبدالرشاد کے گھر میں تشدد کا نشانہ بنائی گئی، جس کی رپورٹ اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ کوکردی گئی، جنہوں نے فوری طور پر عبدالرشاد کو طلب کرکے ان سے حلفا یہ لکھ دیا کہ وہ ائندہ پولیو ورکرز کیساتھ خوش ائند طریقے سے پیش ائیگا اور پولیو قطرے پلانے میں بھر مدد کریگا، جسکے بعد دونوں فریقین میں صلح کے بعد معاملہ ختم کردیا گیا
1,380 total views, 2 views today
Comments