مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام) برتھانہ مٹہ میں برتھانہ فرنیچر ہاوس میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اگ لگ گئی اگ نے تمام سامان اپنے لپیٹ میں لیکر مکمل طور پر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کردی اگ کی شعلوں میں قیمتی فرنیچر کیساتھ ایک موٹر سائیکل اور دیگر اشیاء بھی جل گئی پچاس لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہو چکا ہے پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم وجوہات کی بناء پر برتھانہ بازار مٹہ میں برتھانہ فرنیچر ہاوس میں اگ لگ کر اگ میں تمام سامان جل کر راکھ کی ڈھیر بن گئی موصول اطلاعات اور پولیس رپورٹ کے مطابق اگ میں فرنیچر ہاوس میں موجود 60قیمتی فرنیچر کی مختلف سامان اور ایک موٹر سائیکل سمیت دیگر اشیاء بھی جل گئی مالک کی مطابق انکے 50لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے دوسری جانب پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
2,344 total views, 2 views today