سوات (سوات نیوزڈاٹ کام ) محکمہ پولیس سوات میں ایک ماہ کے لئے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے گذشتہ روز ماہ رمضان میں ایک ماہ کے لئے محکمہ پولیس میں ہر قسم کے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی ۔
1,276 total views, 2 views today
Comments