سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )رحیم اباد میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک نوجوان جاں بحق ایک زخمی، دونوں سنٹرل ہسپتال منتقل ، رحیم اباد پولیس سٹیشن کے مطابق مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جواد ولد نور محمد سکنہ فارم محلہ رحیم اباد موقع پر جاں بحق جبکہ طائب ولد رفیق سکنہ محلہ عبدالمنان رحیم اباد شدید زخمی ہوگیا ۔
2,251 total views, no views today
Comments



