سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف نے جاتے جاتے سوات کیلئے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کردیا، کالام کے علاقہ اسریت میں چین کی تعاون سے بڑا ہائیڈرو پاورسٹیشن تعمیر کیا جائیگا، پراجیکت پر وزیرا علیٰ نے دستخط کردیئے ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے 197 مگاواٹ کالام اسریت ہائڈرو پاور پراجیکٹ کی منظوری دے دی، یہ پراجیکٹ صوبائی وسائل سے مکمل ہوگا، جس کو ٹھیکا چین کے کمپنی کو دیا گیا ، پراجیکٹ پر وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے دستخط کردیئے
1,852 total views, no views today
Comments



