سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) پی ٹی آئی کے بانی ورکراور ڈپٹی جنرل سیکرٹری سوات ارشد حسین خان این اے 3 سوات کے لئے مضبوط امیدوارپارلیمانی بورڈ پشاور کے چوبیس مئی کے انٹرویوں میں بھی ان کو ٹکٹ ملنے کی امید کی جارہی ہے ان کو بنیادی نظریاتی کارکن بہتر سماجی اور 12جون 1996سے مختلف پارٹی سرگرمیوں میں پیش رہے زمانہ طالب علمی سے پانچ سال مرکزی سیکٹریٹ لاہور اور شوکت خانم میں بھی خدمات کے ساتھ ساتھ مضبوط امیدوار کے طور پر دوڑ میں شامل ہے 2002 میں کے عام انتخابات میں سوات میں عمران خان کے پارٹی الیکشن کوارڈینیٹررہے ارشد حسین ایک اچھے تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ایک اچھے خاندان کے چشم وچراغ اور معاشی طور پر بھی مضبوط ہونے اور ان کی خدمات کو پارٹی سطح پر قدر کے نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جبکہ سابقہ پی ٹی آئی وزراء اور ایم پی ایز کی بھی حمایت حاصل ہیں انہوں نے بی ایس ایم بی اے اور ایم اے کی تعلیم حاصل کی پارٹی میں ایک اچھے مقام اور سوات میں سماجی سطح پر خدمات انجا م دینے پر ان کو بانی رکن کے طور پر قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ذرائع کے مطابق این اے تھری سوات کے پی ٹی آئی ان کو ٹکٹ دینے کے امکانات زیادہ ہیں اور وہ سوات کے لئے پارٹی کے طرف سے بہت موزون امیدوار کے طور پر سامنے آنے کی قوی امکانات روشن تصور کی جارہی ہے عوامی سطح پر بھی ان کے خدمات کو قدر کے نگاہ سے دیکھتے ہیں
984 total views, no views today



