سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)نگران وزیرا عظم جسٹس (ر)ناصر الملک ابائی گھر پہنچ گئے ،وزیر اعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام اباد سے اپنے گھر کامران خان کور گلکدہ پہنچ گئے ، نگران وزیر اعظم ناصر الملک کی استقبال کیلئے مقامی عمائدین اور پولیس کے اعلیٰ اور سول انتظامیہ موجو دہے، وزیر اعظم پہنچنے کے بعد والدین کے قبروں پر فاتحہ خوانی کے بعد عمائدین سوات سے ملاقات کرینگے ۔
1,603 total views, no views today
Comments



