سوات(سوات نیوزڈآٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ضلع سوا ت کے 20 کے قریب رہنمائ پارٹی سے بغاوت کرسکتے ہیں، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف ضلع سوات کے 30 کے قریب رہنماوں نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں دی تھی، جن ایک شخص کے علاوہ پرانے لوگوں کو ٹکٹ فراہم کئے گئے ہیں، جس کیخلاف 20 کے قریب پارٹی رہنماوں نے پارٹی پالیسی سے بغاوت کا اعلان کرنے والے ہیں، تاہم جب پارٹی کا موقف ٹکٹوں کے حوالے سے سامنے ائیگا، تو پھر یہ رہنما اپنا لائحہ عمل دینگے، ذرائع کے مطابق یہ لوگ ازاد حیثیت میں الیکشن لڑینگے،
1,144 total views, no views today
Comments



