سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ بارامہ میں تین دن سے بجلی ٹرانسفارمر خراب، علاقہ مکین محکمہ واپڈا کیخلاف نکل ائے ، اہلیان علاقہ کے مطابق رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں بجلی ٹرانسفارمر گزشتہ تین دنوں سے خراب ہے جس کو ٹھیک کرنے کیلئے محکمہ واپڈا بلکل تیار نہیں ہے، جس کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے، مشتعل عوام نے سیدو شریف سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا تاکہ مسئلہ کا حل نکل سکیں، احتجاج کے بعد محکمہ واپڈا نے بجلی ٹرانسفارمر ایک دن میں ٹھیک کرنے کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا
1,432 total views, 2 views today
Comments