سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں مختلف حادثات کے دوران دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، پولیس سٹیشن کانجو کے علاقہ کوزہ بانڈی میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوگیا ، اسیطرح مٹہ میں 40 سالہ جمال الدین ولد فیون خان سکنہ خریڑی نے اپنےاپ پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی،پولیس نے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی
998 total views, 2 views today
Comments