سوات(سوات نیوزڈا ٹ کام)مالاکنڈڈویژن کے سب سے اہم ترین مقابلہ کن امیدواروں کے درمیان ہوگا نام سامنے اگئے ، مالاکنڈڈویژن کے سب سے بڑے شہر مینگورہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ارشاد خان، ایم ایم اے کے محمد امین اور تحریک انصاف کے فضل حکیم خان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ اگلے الیکشن میں ہوگا، مسلم لیگ ن نے اپنا اہم ترین امیدوار حلقہ پی کے پانچ کیلئے نامزد کرکے دیگر دونوں جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
1,592 total views, no views today
Comments



