سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )ایم ایم اے کے اہم اتحادی جماعت جمعیت علمائ اسلام نے بھی ائندہ الیکشن کیلئے ضلع سوات سے اپنے اہم ترین امیدوار میدان میں اتار لئے ، پارٹی کے مطابق قومی اسمبلی کے این اے 3،این اے پر مولانا حجت اللہ ، 4 پر قاری محموداسی طرح صوبائی حلقوں پی کے 3 پر علی شاہ ایڈوکیٹ، پی کے 4 پر ثنائ اللہ ، پی کے6 پر شاہی نواب ، پی کے 9 پر ڈاکٹر امجد ایم ایم اے کے امیدواران ہونگے، اس سے قبل باقی حلقوں کیلئے جماعت اسلامی نے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔
1,012 total views, 2 views today
Comments