سوات(سوات نیوزڈآٹ کام)سوات میں مختلف علاقوں میں حادثات میں ایک بچی سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ، سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکرسے سات سالہ بچی فاطمہ دختر عزیز جاں بحق ہوگئی، پولیس نے ڈرائیو ر کو گرفتار کرلیا، اسی طرح سنپوڑہ میں موٹرکااور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں شاہ زیب ولد محمد امین جاں بحق جبک امجد علی ولد محمد شیر شدید زخمی ہوگئے جن کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا
948 total views, 2 views today
Comments