مینگورہ،ڈیڈ ک کے چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان نے رجسٹریشن کیمپ برائے آزادی مارچ کا باقاعدہ فتتاح کیا ، کیمپ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا رجسٹریشن جاری ہے ، ایم پی اے فضل حکیم نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم 14 اگست بھائی پاس پر اکھٹے ہوکر اسلام ابادکیلئے روانہ ہوں گے، اگر اس میں ہماری جانیں چلی جائیں تو کوئی پرواہ نہیں
کیونکہ اگر یہ مارچ کامیاب رہا تو ضرور تبدیلی آئیگی ،انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کے سپاہی ہے وہ جو حکم دے گا ضرور مانیں گے اور اسکا بھر پور ساتھ دیں گے انہوں نے کہا کہ مارچ میں ہر قسم کی تعاون سے دریغ نہیں کریں گے اور مارچ میں بھر پورشرکت کریں ۔
412 total views, no views today
Comments


