سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)خوازہ خیلہ اور مٹہ میں مختلف حادثات کے دوران دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ، پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق عالم گج کے مقام پر سواریوں کے ڈاٹس کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں، اسی طرح مٹہ کے علاقہ عالم گنج میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار حماد جاں بحق ہوگئے ہیں
1,494 total views, 4 views today
Comments