سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف مقامات میں ہلکی بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، صبح سے ہی شہر اور ضلع بھر میں موسم ابر الو د تھا، تاہم ظہر کی نماز کے بعد مینگورہ شہر میں ہلکی بارش شروع ہو ئی جس کی وجہ سے موسم خاصا خوشگوار ہو گیا ہے، مینگورہ شہر کے علاوہ ضلع بھر کے سیاحتی مقامات میں بھی بارش ہوئی ہے
2,303 total views, no views today
Comments



