سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوا ت کے سیاحتی علاقوں میں عید کےدوسرے روزبھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔وادی کے خوبصورت ترین وادیوں مرغزار، سنگر مدین ، کالام میں عید کےدوسرے روز بھی بارش ہوئی ، جس نے موسم کو خوشگوار کردیا ہے، ضلع کے ہیڈ کوارٹر مینگورہ شہر میں بھی بارش نے گرمی کا زورتوڑ دیا ہے، سوات انے والے سیاح حسین موسم کو خوب انجوائے کررہے ہیں،
1,274 total views, 12 views today
Comments