بریکوٹ(سہیل باچا سے )عید کا موقع ہوں اور موج مستی نہ ہو ، یہ ممکن نہیں ہے ، لیکن کبھی کبھی یہ موج مستیاں زندگی کو بھی چھین لیتی ہے، اور پھر دکھ اور افسوس کے کچھ حاصل نہیں ہوتا، یہی کچھ ہوا سوات کے تحصیل بریکوٹ بازار میں ،عید کے دوسرے دن گاڑی کے چھت پر موج مستی کرتے ہوئے وقاص خان والد عجب خان اور داود والد عزیزاللہ ساکنان املوک درہ گر شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر داود زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ھوا جبکہ وقاص زخمی حالت میں سیدوشریف کیجولٹی زیر علاج ہے،
1,458 total views, 2 views today
Comments