سوات۔ دریاءسوات میں۔مانکیال کے مقام پر گاڑی گرنے والے گاڑی میں۔بیٹھے افراد کے نام سامنے اگئے جانبحق ہونیوالوں میں فضل رحمان۔محمد علی۔ خان محمد ۔ شیر خان اسودہ۔بونیر جبکہ اشفاق احمد کا تعلق۔پنجاب سے ہے زخمی ہونے والوں میں اقبال حدین اور بخت روان شامل ہیں جبکہ سید۔نواب اور دواخان ۔تاحال لاپتہ ہے
1,150 total views, 4 views today
Comments