سوات۔ اے این پی حلقہ این۔اے 4 کا وفد چارسدہ پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت سابقہ ایم پی اے رحمت علی خان کررہے ہیں وفد اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان سے این اے فور کی ٹکٹ پر بحث کریگا اور مطالبہ کیا جائیگا کہ یہ ٹکٹ دیرینہ کارکن اور سابقہ ایم پی اے رحمت علی خان کو دیا جائے ۔ تاہم زرائع کے مطابق یہ ٹکٹ واپس نہیں ہوگا ۔ تاہم وفد اسفندیار سے پرزور مطالبہ کریگا
964 total views, 2 views today
Comments