مینگورہ( سوات نیوز ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی سوات و امیدوار پی کے5مینگورہ محمد امین نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد ظالمانہ نظام کے خاتمہ ، مینگورہ شہر اور سوات کے محرومیوں کے خاتمہ کے لئے ہیں اور آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے عوام کے محرومیوں کا خاتمہ کریں گے ۔ مینگورہ میں عید ملن پارٹی سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 25جولائی پاکستان ، خیبر پختون خواہ اور سوات کی تقدید کے فیصلے کا دن ہے اور ملک سمیت مینگورہ شہر کے عوام نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار وہ سرکاری وسائل بے دردی سے استعمال کرنے والوں کا احتساب کرکے اپنے لئے خادم کا انتخاب کریں گے
1,188 total views, no views today
Comments



