سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) غالیگے پولیس نے اعلیٰ کوالٹی کے ڈھائی کلوگرام چرس سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی ڈیلر زگرفتار مقدمہ درج ،گذشتہ روز ایس ایچ او الطاف خان اور انچارج لنڈاکے مہتاب گل نے لنڈاکے میں بدوران چیکنگ موٹر کار نمبرLHE 5612 سے تلاشی کے دوران خاتون سمگلر مسماۃ زرمینہ زوجہ عبداللہ سکنہ پشاور کے قبضے سے 1240گرام چرج جبکہ بخت تاج ولد محمد امین سکنہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ کے قبضہ سے 1075گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
1,130 total views, no views today
Comments



