- سوات۔ سوات کے اہم ترین حلقہ پی کے 6میں اے این پی۔شدید پریشانی میں۔مبتلا اج کا ہونے والا جلسہ ناکام ہونے کا خدشہ ۔ اہم پارٹی امیدواران اور رہنماء پی ٹی ائی اور ن لیگ میں شامل ہورہے ہیں ۔ اختلافات ختم کرنے کیلئے صوبائی صدر بھی سوات پہنچ گئے ہیں ۔ تاہم۔حلقہ پی کے 6 میں اصل مقابلہ ہی ٹی ائی اور ن لیگ کے درمیان ہوگا
1,379 total views, no views today
Comments



