سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مراد سعید کے غیر منصفانہ فیصلوں نے پی ٹی ائی کو بڑے نقصان سے دوچار کردیا، پی ٹی ائی کے دیرینہ کارکن اپنے ہی پارٹی کیخلاف میدان میں نکل ائے ، نظریاتی کارکنوں نے الیکشن لڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا، فضل حکیم خان کیخلاف ضیائ اللہ عرف جانان پی کے 5 سے ڈاکٹر امجد کیخلاف انجیئر عمر فاروق پی کے 6 سے سیعد خان حلقہ پی کے 7 سے، محب اللہ خان کیخلاف حلقہ پی کے 8 پر شیرخان کا بھتیجا الیکشن لڑیگا، اج حتمی اجلاس میں نظریاتی کارکن اس فیصلے کی توثیق کرینگے، جس کے بعد نظریاتی کارکن کھل کر میدان میں اپنے ہی امیدواروں اور خاص کر مراد سعید کیخلاف نکلیں گے ، جس کے اثرات پی ٹی ائی کے امیدواروں پر بہت بری ہونگے
964 total views, 2 views today
Comments