سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) کانجو پولیس کی کاروائی ، غوریجو میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ، بدھ کے روز کانجو پولیس اسٹیشن کے حدود میں سائنسی بنیاد پر تفتشی ٹیم محمد فیاض خان انسپکٹر ،یعقوب خان اے ایس آئی ،ایس ایچ او یار محمد نے تفتیش شروع کرکے آر پی او ، ڈی پی او ،ایس پی انوسٹی گیشن ،ایس ڈی پی او کبل کے خصوصی ہدایت پر دن رات محنت کرکے اخر کار نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرکے نامعلوم ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ،جبکہ دوسری جانب دیگر ملزمان کے خلاف چھاپے جاری ہے ۔
1,202 total views, no views today
Comments



