سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات میں الیکشن کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہے ، سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 8میں ڈرامائی اس وقت جب جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار آشفا ق خان ایڈوکیٹ اور ادریس خان جبکہ جماعت اسلامی کے متبادل امیدوار رشید احمد نے جمعرات کے روز مٹہ میں ریٹرنگ آفیسر سے اپنے اپنے کاغذات متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا فضل سبحان کے حق میں واپس لے لی ،اس موقع پر متحدہ مجلس عمل حلقہ پی کے آٹھ کے کارکنان میں بے حد خوشی اور جذبہ پایا گیا جبکہ ان تین افراد نے اپنے اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت فضل سبحان کے لئے دن رات محنت اور کام کرنے کا عزم کیا ۔
1,194 total views, no views today
Comments



