مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ ٹریفک حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق مٹہ بمقام تلئی باغڈھیری میں تیز رفتار جیب نے موٹر سائیکل کو بچاتے ہو ئے روڈ کے ایک طرف گہرے نالی میں گر گیا گاڑی میں سوار نوید علی،سید ناصر علی شاہ ،زیارت خان اور نادر خان شدید زخمی ہو گئے ریسکیو1122 اور ایم ایم اے پی کے 8 نامزاد امیدوار ڈاکٹر امجد نے زخمیوں کو فوراً مٹہ ہسپتال پہنچا دی دو افراد کو شدید حالت میں خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دی گئے پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی
710 total views, no views today
Comments



