سوات(خورشید علی )عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ، یونین کونسل رحیم اباد کے ناظم حاجی افرین خان کاکہنا ہے کہ ن لیگ کی مقبولیت اور عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے دیگر پارٹیوں سے لوگ ن لیگ میں شمولیت اختیار کررہے ہیں، انہوں نے حاجی رضا کو شمولیت کرنے پر مبارک باد پیش کی، حاجی رضا اےاین پی کے اہم رہنما تھے ، جنہوں نے حلقہ پی کے 5 پر ارشاد خان کی مکمل حمایت کااعادہ کرلیا وہ اگلے دودن تک شمولیتی تقریب منعقد کرینگے، جس کے مہمان خصوصی صوبائی صدر امیر مقام ہونگے۔
1,656 total views, no views today
Comments



