سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ اینگروڈھئرئ بائ پاس میں زمین کی تنا زعہ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک دو زخمی ہوگئے۔ پولیس سٹیشن نویکلے کے مطابق بائی سڑک پر رستم ولد چنڑ سکنہ مینگورہ اور ھادی خان ولد چنڑے سکنہ مینگورہ کے درمیان زمین کی تنازعہ پر فائرنگ ہوئی جس میں دونوں جان بحق جبکہ فائرنگ سے اکرام , نعمان پسران پردل خان سکنہ ڈبو مسجد مینگورہ زخمی بھی ہوئے ، جاں بحق اور زخمی افراد کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، پولیس نے ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
1,092 total views, no views today
Comments



