سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں موسم خوشگوار ، اسمان پر بادل ، ہلکی ہوائیں اور بارش سے شہریوں کے چہرے خوشی سے جھوم اٹھے، محکمہ موسمیات کے مطابق سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں اتوار کے روز ہلکی بارش اور ہوائوں کا سلسلہ جاری رہیگا، ضلع سوات میں شدید گرمی کے بعد اج موسم انتہائی خوشگوار ہے، صبح سے ہی اسمان پر بادل موجود ہیں، ہلکی ہوائوں کیساتھ ساتھ بارش سے عوام خوش ہیں
1,668 total views, no views today
Comments



