مٹہ ( سوات نیوزڈا ٹ کام )حلقہ پی کے نو پر ایم ایم اے کا الیکشن مہم نہایت کامیابی کیساتھ جاری دن رات شمولیتی جلسوں اور کامیاب الیکشن مہم نے عوام میں ایک نیا جذبہ پیدا کیا ہے کامیاب شمولیتی جلسوں کی سلسلے میں گذشتہ روز سمبٹ میرہ میں ایک بڑی شمولیتی جلسہ عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی رات کو ہونے والے جلسے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کی ایم ایم اے کے صوبائی رہنماء علامہ محمد صدیق اور نامزد امیدوار ڈاکٹر امجد علی کے خصوصی خطاب تفصیلات کے مطابق اس وقت حلقہ پی کے نو اور حلقہ این اے چار اور پی کے اٹھ پر متحدہ مجلس عمل کی پوزیشن مضبوط ہوگئی ہے اور اس وقت ایم ایم اے کے طرف سے دن رات شمولیتی جلسوں اور کامیاب انتخابی مہم کی وجہ سے یہاں کی عوام میں ایک نیا جذبہ پیدا ہوچکا ہے اور اس وقت ایم ایم اے حلقہ پی کے نو اور این اے چار اور پی کے اٹھ پر عوام کی جوش وخروش دیکھنے کی قابل ہے حلقہ پی کے نو پر کامیاب شمولیتی جلسوں کی سلسلہ میں گذشتہ رات کو مٹہ سمبٹ میرہ میں ایک بڑی کامیاب شمولیتی جلسہ ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر درجنوں خاندانوں نے اپنے ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی اس بڑے شمولیتی جلسے سے ایم ایم اے کے صوبائی رہنماء علامہ محمد صدیق اور نامزد امیدوار حلقہ پی کے نو ڈاکٹر امجد علی اور دیگر قائدین نے خصوصی خطاب کی اور لوگوں سے25جولائی پر ایم ایم اے کیساتھ دینے اور اپنے دینی فریضے کو پوری کرنے کی اپیل کی جس پر موجود لوگوں نے ائندہ الیکشن میں ایم ایم اے کا بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیا دریں اثناء متحدہ مجلس عمل کے صوبائی رہنماء علامہ محمد صدیق نے بھی حلقہ این اے چار اور پی کے نو میں ڈھیر ے ڈال کر اس وقت ایم ایم اے کے الیکشن مہم کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے اور تقریباً تمام شمولیتی جلسوں او رالیکشن مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جو اس وقت ایم ایم اے حلقہ پی کے نو این اے چار اور پی کے اٹھ کیلئے ایک خوش ائند بات ہے
1,344 total views, 2 views today