سوات،ضلع سوات کے مرکزی شہرمینگورہ سمیت دیگر تحصیلوں میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی،گرج چمک کیساتھ تیز بارش نے موسم کو سیاحتی علاقوں میں سرد جبکہ شہری علاقوں میں خوشگوار کردیا، ضلع بھر میں شام کے وقت تیز اندھی شروع ہوگئی ،جو تیس منٹ تک جاری رہنے کے بعد گرج چمک کیساتھ تیز بارش شروع ہوگئی ،تیز بارش کی وجہ
سے مینگورہ شہر کی گلی کوچوں میں بندی نالیاں بند ہونے کی وجہ سے گندا پانی بہنے لگا۔
364 total views, no views today
Comments


