سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 کے گاوں ڈنڈونو قلعہ میں دو سے زائد پی ٹی ائی اور اے این پی کے کارکن اپنے پارٹیوں سے مستعفیٰ ہوگئے ، اور پی ایم ایل ن میں شمولیت اختیار کرلی، شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم ایل ن کے صوبائی صدر امیر مقام کے بیٹے اشتیاق امیر مقام نے کہا کہ تبدیلی سرکار کو اپ لوگوں نے ازمایا اپ کے دیرینہ گیس اور بجلی کے مسائل حل نہ ہوسکیں، لیکن پچیس جولائی کے بعد اپ کے یہ مسائل حل بھی ہونگے اور اس کیساتھ ساتھ دوسرے جو مسائل ہیں وہ بھی حل کرلیں گے، گاوں کے عوام نے عہد کیا کہ صوبائی اور قومی اسمبلی کے ووٹ شیر کو ہی ڈالے جائیں گے
1,096 total views, 2 views today
Comments