سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ارشاد خان نے الزام عائد کردیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے خواتین کارکن مختلف خواتین پولنگ سٹیشنوں پر دھاندلی کررہے ہیں، انہوں نے سوات نیوز ڈاٹ کام کسیاتھ لائیو پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی ائی کے خواتین کارکن ہائی گرلز سکول حاجی بابا،برکلے سیدو شریف سمیت دیگر پولنگ سٹیشنوں پر پیسوں کے ذریعے ووٹ خریدرہے ہیں، انہوں نے کہا کہ اس کی شکایت ریٹرنگ افیسرز اور پولیس وارمی کو کی گئی ہیں تاہم وہ ایکشن لینے سے قاصر ہیں،
1,294 total views, no views today
Comments



