سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں نومنتخب ہونے والے پی ٹی ائی کے ممبران اسمبلی کے کامیابی کے بعد دوسرے دن بھی جشن جاری رہے ، پی ٹی ائی نے سوات کے تین قومی اور اٹھ صوبائی اسمبلیوں کی نشستیں جیت کر کلین سویپ کردیا ہے، جس کے بعد اج دوسرے روزبھی ضلع بھر میں پی ٹی ائی کے کامیاب امیدواروں کے حجروں میں جشن جاری رہا، بڑی تعداد میں پی ٹی ائی کے کارکن اور دیگر شخصیات مبارکبادیں دینے ائے
1,162 total views, no views today
Comments



