سوات(سوات نیوزڈا ٹ کام)سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 میں عجیب صورتحال مسلم لیگ ن کا ووٹ تبدیل کرنے کا دعوے سامنے اگئے ، سرکاری ووٹوں کو جمع کرنے کے بعد پی ٹی ائی کو 49 ووٹ سے برتری، 78 ووٹ مسترد کردیئے گئے ، ن لیگ نے مستردشدہ ووٹوں کو دوبارہ دیکھنے کیلئے درخواست دیدی، دونوں جماعتوں کے بڑی تعداد میں کارکن ریٹرنگ افیسر کے دفتر کے سامنے موجودہیں ، سیکورٹی کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے، ضلع ناظم محمد علی شاہ نے بھی ریٹرنگ افیسر سے ملاقات کی اور تحفظات سے اگاہ کیا گیا، ن لیگ کا مطالبہ ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی
1,480 total views, no views today
Comments



