سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )ایف سی کیمپ کانجو کے قریب ٹریفک حادثہ میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے ، ریسکیو 1122 کے مطابق دو افراد موٹر سائیکل پر سوارتھے کہ تیز رفتار کے باعث سامنے انے والےٹرک سے ٹکرا گئے ، جس کے نتیجے میں حسن اقبال ولد محمد اقبال ،سلیمان ولد ابراہیم سکنہ کوزہ بانڈی اور شاہ حسین کوزہ بانڈی موقع پر جاں بحق ہوگئے ، پولیس نے گاڑی کو اپنے تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
1,300 total views, no views today
Comments



