سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے پانچ پر امیر مقام اور عزیز اللہ گران کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی اج کی جائے گی، عدالت نے گیارہ بجے دن کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم کل جاری کیا تھا، جس کے بعد اج عدالت میں حلقہ پی کے 4 کے تمام ووٹ کھولے جائیں گے، اوراس کی دوبارہ گنتی ہوگی، جس کےبعد عدالت کسی ایک امیدوار کی کامیابی کا اعلان کرے گی
970 total views, no views today
Comments



