خوازہ خیلہ ( تحصیل رپو رٹر ) خوازہ خیلہ 15سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی پو لیس ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ ڈوپ میں نامعلوم وجوہا ت کے بنا ء پر پندرہ سا لہ لڑکی مسما ۃ ( خ م ) نے زہر یلی دواکھا کر خودکشی کر لی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال لانے کے بعد ورثاء کی حوالہ کردی خوازہ خیلہ پولیس نے رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
1,829 total views, no views today
Comments



